اشاعتیں

ستمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

گورنمنٹ جاب فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں اسامیوں پر ضرورت ھے

تصویر
گورنمنٹ جاب فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں اسامیوں پر ضرورت ھے روزنامہ اوصاف اخبار میں 13 ستمبر 2022 کے اشتہار کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن FPSC اسلام آباد کو اسامیوں پر ضرورت ھے ، لیکچرر، ڈائریکٹر جنرل واٹر ریسورس ڈویلپمنٹ، ڈائریکٹر واٹر ہائیڈرو پاور، ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ، پریوینٹیو آفیسر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی۔  فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی اسامیوں کیلئے درکار تعلیمی معیار بیچلرز، ماسٹرز ھے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 ستمبر 2022 ھے